جرمنی میں 44 سالہ نرس کو 10 مریضوں کو مہلک ادویات دینے پر عمر قید کی سزا
🇩🇪 جرمنی: نرس کو مریضوں کو مہلک ادویات دینے پر عمر قید کی سزا ویورسلین (ویب ڈیسک): جرمنی کے شہر ویورسلین میں 44 سالہ نرس کو کم از کم 10 مریضوں کو مہلک ادویات دینے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ملزم پالیئیٹیو کیئر وارڈ میں تعینات تھا … Read more