کوہاٹ پولیس کی بڑی کارروائی، 15 کلو چرس برآمد – دو بین الصوبائی اسمگلر گرفتار
کوہاٹ بریکنگ نیوز کینٹ پولیس کی بڑی کارروائی، 15 کلو چرس برآمد – دو بین الصوبائی اسمگلر گرفتار کوہاٹ (نمائندہ خصوصی): تھانہ کینٹ پولیس کے ایس ایچ او افضل اعوان کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پولیس نے کاغذی چیک پوسٹ پر ایک مشکوک موٹر کار کی تلاشی … Read more