سگے والد کے ہاتھوں بیٹے کے قتل کا راز فاش
تین سال بعد انصاف کی جیت — سگے والد کے ہاتھوں بیٹے کے قتل کا راز فاش منڈی بہاؤالدین (اسٹاف رپورٹر) — منڈی بہاؤالدین کے تھانہ بھاگٹ کی حدود میں تین سال پرانا اندوہناک واقعہ بالآخر حل ہو گیا۔ نو سالہ بچے عبداللہ کے قتل کا معمہ اس وقت حل ہوا جب پولیس نے مقتول … Read more