فلپائن میں طوفان کالمیگی کی تباہ کاریاں: 140 ہلاک، درجنوں لاپتہ، ایمرجنسی نافذ
فلپائن میں طوفان کالمیگی کی تباہ کاریاں: 140 ہلاک، درجنوں لاپتہ، ایمرجنسی نافذ (اے بی این نیوز) — فلپائن کے وسطی علاقوں میں آنے والے ہولناک سمندری طوفان “کالمیگی” (Kalmigi) نے تباہی مچا دی۔ شدید بارشوں، طوفانی ہواؤں اور سیلابی ریلوں نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ مختلف حادثات میں 140 افراد ہلاک جبکہ درجنوں … Read more