Maa Ki Nafarman Hafze Quran Larhki Ka Anjam
ماں اور باپ کی نافرمانی کرنے والی حافظہ قرآن لڑکی کا انجام یہ کہانی ایک چھوٹے سے گاؤں کی ایک لڑکی، عائشہ کی ہے۔ عائشہ نہایت ذہین تھی اور بچپن ہی سے قرآن مجید کی حافظہ بن چکی تھی۔ اس کی زبانی قرآن کے آیات ایسے جاری ہوتی تھیں جیسے وہ ایک بہتے ہوئے چشمے … Read more