Hazrat Umar (R.A) Aur Aik Isai Padri Ka Waqia – Hazrat Umar Farooq Story – Stories In Urdu

حضرت عمر فاروق رضی مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو اسلام کی تاریخ میں بہت بلند مقام اور مرتبہ حاصل ہے۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے وہ قبیلہ قریش کے معزز اور بہادر نوجوانوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اسے چھپایا نہیں … Read more