hazrat ali ki zahanat ka kamal waqia – Imam e Ali R A ka Farman – Hazrat Ali ki Life
حضرت علیؓ کی کمال ذہانت کا ایک دلچسپ واقعہ ایک دن حضرت علیؓ کے پاس دو شخص ایک جھگڑا لے کر آئے۔ دونوں کے ہاتھ میں ایک تھیلی تھی، جس میں چاندی کے درہم تھے۔ وہ آپس میں فیصلہ نہیں کر پا رہے تھے کہ ان میں سے کتنے درہم کس کے ہیں۔ دونوں دعویٰ … Read more