Hazrat Ali Ka Waqia | حضرت علی کا واقعہ | Imam Ali (R.A) Story In Urdu
حضرت علیؓ اور ایک مردہ: ایک عبرت ناک واقعہ ایک رات حضرت علیؓ عبادت کے بعد مدینہ کی ایک ویران قبرستان میں تشریف لے گئے۔ یہ ان کا معمول تھا کہ وہ تنہائی میں اللہ کی نشانیوں پر غور کرتے اور دنیا کی حقیقت کو یاد کرتے۔ آج کی رات خاص طور پر خاموش تھی، … Read more