English Moral story in urdu hindi with english subtitles — story of King — بادشاہ کا فیصلہ
خاموشی آپ کی جان بچا سکتی ہے کسی زمانے میں ایک ظالم بادشاہ تھا جو اپنی طاقت کے نشے میں مست تھا۔ وہ اپنی رعایا کو ہر وقت خوف میں رکھتا تھا تاکہ کوئی اس کے خلاف آواز نہ اٹھا سکے۔ ایک دن، بادشاہ نے اپنے دربار میں تین مشہور شخصیات کو گرفتار کروا لیا: … Read more