Best Moral Stories in Urdu Hindi | Sabaq Amoz kahani | Top urdu moral stories | حکایات سعدی
ملکِ عرب میں ڈاکوؤں کا ایک گروہ تھا جنہوں نے ایک پہاڑ کی چوٹی پر اپنا محفوظ ٹھکانہ بنا لیا تھا۔ یہ مقام نہ صرف بلند و بالا تھا بلکہ ایسے کونے کھدروں سے بھرا ہوا تھا جہاں تک رسائی آسان نہیں تھی۔ ڈاکو دن کے وقت اپنی کمین گاہ میں چھپے رہتے اور جیسے … Read more