دوسری شادی پر رنجیدہ بیٹے نے ماں کی جان لے لی
😭دوسری شادی پر رنجیدہ بیٹے نے ماں کی جان لے لی قصور (این این آئی) قصور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں بیٹے نے اپنی ہی والدہ کو قتل کر دیا۔ افسوسناک واقعے نے پورے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے اور معاشرتی بگاڑ پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ … Read more