افغان باشندوں کی اطلاع دینے پر 10 ہزار روپے کیش کی انعامی سکیم، حقیقت سامنے آ گئی

پنجاب پولیس نے 10 ہزار روپے انعام کی اطلاعات جھوٹ قرار دے دیں—جعلی سوشل میڈیا پوسٹس سے خبردار! اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اُن خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی نشاندہی … Read more