بھارتی جنگی جہاز تیجس گرنے کے بعد طیارہ بنانے والی کمپنی کے شیئرز گر گئے
دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارہ تیجس گر گیا — دفاعی ساکھ پر بڑا سوال دبئی ایئرشو 2025 کا آخری دن اس وقت سنسنی خیز منظر میں بدل گیا جب بھارتی ساختہ ہلکا جنگی طیارہ ہال تیجس (HAL Tejas) فضائی کرتب کے دوران اچانک زمین پر آ گرا۔ اس واقعے نے نہ صرف ایئرشو میں … Read more