گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج جہلم کی پرنسپل رخشندہ بتول نے چہارم درجے کے ملازم کے ساتھ۔۔۔
محنت کی قدر کا حسین اظہار میڈم رخشندہ بتول کا خوبصورت پیغام دلوں کو چھو گیا جہلم (خصوصی رپورٹ) — گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج جہلم کی معروف و محترم پرنسپل میڈم رخشندہ بتول نے اپنے کالج کے ایک درجہ چہارم کے محنتی ملازم کے لیے جو خوبصورت تحریر لکھی ہے، وہ نہ صرف ادارے … Read more
