گوجرخان میں افسوسناک واقعہ — نومولود کو شاپر میں ڈال کر پارک میں پھینک دیا گیا
گوجرخان میں افسوسناک واقعہ — نومولود کو شاپر میں ڈال کر پارک میں پھینک دیا گیا گوجرخان: انسانیت کو شرمندہ کر دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک نامعلوم عورت نے نومولود بچے کو شاپر میں ڈال کر “مدینہ کیش کیری” کے سامنے واقع پارک میں پھینک دیا۔ اس المناک منظر نے وہاں موجود شہریوں … Read more