کرم میں آپریشن کے دوران کیپٹن سمیت 6 سکیورٹی اہلکار شہید
ضلع کرم میں آپریشن کے دوران کیپٹن سمیت 6 سکیورٹی اہلکار شہید (حارث اسٹوریز رپورٹ) ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے ایک کیپٹن سمیت 6 اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا … Read more
