چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالسلام فائرنگ سے جاں بحق
چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالسلام فائرنگ سے جاں بحق چارسدہ (نیوز ڈیسک): چارسدہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالسلام کو قتل کر دیا۔ واقعہ تھانہ مندنی کی حدود میں مندنی ٹو تخت بھائی روڈ پر حنیف پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، … Read more