پرندہ ٹکرایا یا بھینسا؟ — حقیقت یہ ہے کہ چھوٹے پرندے بھی جہاز کے لیے بڑے خطرے بن سکتے ہیں
عنوان: پرندوں سے ٹکراؤ — مذاق نہیں، ایک سنگین خطرہ! جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک): دو روز قبل سعودی ائرلائن کے طیارے سے پرندوں کے ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے اس معاملے کا مذاق اڑایا اور طنزیہ تبصرے کیے کہ “پرندہ ٹکرایا ہے یا بھینسا؟” تاہم ماہرین کے … Read more
