پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم
عنوان: پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم استنبول (این این آئی): پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے دو روزہ دوطرفہ مذاکرات بغیر کسی حتمی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگئے۔ دونوں ممالک کے وفود نے سیکیورٹی، سرحدی انتظام، تجارت اور انسدادِ دہشت گردی کے امور پر تفصیلی … Read more
