پانچ سال سے غائب کتا حیرت انگیز طور پر دوبارہ اپنے گھر پہنچ گیا

پانچ سال بعد حیرت انگیز واپسی — گمشدہ کتا 520 میل کا فاصلہ طے کر کے اپنے گھر پہنچ گیا امریکا میں ایک دل کو چھو لینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پانچ سال قبل لاپتہ ہونے والا ایک ننھا کتا بالآخر اپنے مالکوں سے دوبارہ جا ملا۔ ریاست مسسی سیپی کے شہر لوسی … Read more