ٹریفک پولیس اور “ستھرا پنجاب” ٹیموں کے لیے ماسک پہننا لازمی — وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیا حکم
ٹریفک پولیس اور “ستھرا پنجاب” ٹیموں کے لیے ماسک پہننا لازمی — وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیا حکم لاہور (خصوصی نمائندہ) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں اور “ستھرا پنجاب” صفائی ٹیموں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ حکم حالیہ فضائی آلودگی، اسموگ اور … Read more
