قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان
قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان لاہور: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے قومی شناختی کارڈ میں ایک نئی اور اہم تبدیلی متوقع ہے، جس کے تحت آئندہ شناختی کارڈ پر خون کا گروپ (Blood Group) بھی درج کیا جا سکتا ہے۔ یہ تجویز پنجاب اسمبلی میں رکن اسمبلی احمد اقبال … Read more