غزہ کی سرحد پر ٹریفک حادثہ، 12 اسرائیلی فوجی زخمی
غزہ کی سرحد پر ٹریفک حادثہ، 12 اسرائیلی فوجی زخمی یروشلم (انٹرنیشنل ڈیسک) — غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 12 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح جنوبی اسرائیل … Read more
