صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان “میلیسا” نے جمیکا میں تباہی مچا دی

صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان “میلیسا” نے جمیکا میں تباہی مچا دی جمیکا (ویب ڈیسک) — بحیرۂ کیریبین سے اٹھنے والا خوفناک سمندری طوفان “میلیسا” جمیکا سے ٹکرا گیا، جس نے جزیرے کے بیشتر حصوں کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ماہرین کے مطابق یہ صدی کا سب … Read more