شادی کے لیے دیے گئے زیورات سمیت خاتون غائب

فیصل آباد میں رشتہ داری کا بھرم ٹوٹ گیا: شادی کے لیے دیے گئے زیورات سمیت خاتون غائب فیصل آباد (این این آئی) گرین ٹاؤن میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی خوشیوں کے لیے دیے گئے 8 تولے طلائی زیورات ایک رشتہ دار خاتون کے غائب ہونے سے دردِ سر بن … Read more