سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکہ — 4 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

عنوان: سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکہ — 4 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی بیسمنٹ میں واقع کینٹین میں اچانک گیس سلنڈر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ … Read more