سپریم کورٹ نے افغان شہری کو پاکستانی خاتون سے شادی پر شہریت دینے کا فیصلہ معطل کر دیا
سپریم کورٹ نے افغان شہری کو پاکستانی خاتون سے شادی پر شہریت دینے کا فیصلہ معطل کر دیا (حارث اسٹوریز رپورٹ) اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک اہم مقدمے میں پشاور ہائیکورٹ کا وہ فیصلہ معطل کر دیا ہے جس کے تحت ایک افغان شہری کو پاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر … Read more
