دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت! — ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی گاڑی کا بھی ای چالان
دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت! — ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی گاڑی کا بھی ای چالان (حارث اسٹوریز کراچی نیوز ڈیسک) کراچی میں ایک دلچسپ مگر سبق آموز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کی سرکاری گاڑی کا بھی ای چالان ہو گیا۔ جی ہاں، وہی … Read more
