حکومت نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی باضابطہ تصدیق کردی

عنوان: حکومت نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی باضابطہ تصدیق کردی خبر کی تفصیل: اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی بات چیت کے … Read more