ای چالان کا دوسرا روز — 24 گھنٹوں میں مزید 4 ہزار 301 شہری قانون کی زد میں آ گئے

عنوان: ای چالان کا دوسرا روز — 24 گھنٹوں میں مزید 4 ہزار 301 شہری قانون کی زد میں آ گئے خبر کی تفصیل: کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے دوسرے روز ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 301 شہریوں کے خلاف کارروائی کی۔ … Read more