اسلامو فوبیا کا خاتمہ کریں گے، مسلمان ہونے پر فخر ہے — زہران ممدانی کا پرجوش خطاب، ٹرمپ پر کڑی تنقید
اسلامو فوبیا کا خاتمہ کریں گے، مسلمان ہونے پر فخر ہے — زہران ممدانی کا پرجوش خطاب، ٹرمپ پر کڑی تنقید نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک): نیو یارک کے پہلے مسلم میئر زہران ممدانی نے اپنی جیت کے بعد تاریخی خطاب میں کہا کہ وہ اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے … Read more