اب ڈرائیورز کے ساتھ مسافروں کا بھی چالان ہوگا، اہم خبر سامنے آگئی
اسلام آباد: موٹروے پولیس نے ایک نیا قانون متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت اب گاڑی میں بیٹھے تمام مسافروں کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق اس فیصلے کا مقصد سفر کو محفوظ بنانا اور حادثات کے دوران جانی نقصان میں کمی لانا ہے۔ نئے … Read more