حضرت علیؓ کی دو اہم باتیں

جو تمہیں برے لگیں، وہ دوسروں کو بھی برے لگیں گے۔

علم دولت سے بہتر ہے، علم آپ کی حفاظت کرتا ہے جبکہ دولت آپ سے بیزار ہو جاتی ہے۔